ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی حکومت کی الٹی گنتی شروع! مولانا فضل الرحمن نے آصف زرداری سے ملکر ایسا فیصلہ کرلیا کہ حکومتی ایوانوں میں تھرتھلی مچ گئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)اپوزیشن نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے 31 اکتوبر کو آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی جس میں حکومت کے خلاف قرار داد لانے کی تجویز سمیت پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی حکمت عملی پر بھی غور کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن اورسابق صدر آصف علی زرداری کا آ پس میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں حکومت کے

خلاف اپوزیشن پار ٹیوں کا اجلاس بلانے پر تبادلہ خیال ہوا اور فیصلہ کیا گیا کہ 31 اکتوبر کو تمام اپوزیشن پارٹیوں کا اجلاس طلب کیا جائے اب مولانا فضل الرحمن تمام اپوزیشن پارٹیوں سے رابطہ کر کے انہیں 31 اکتوبر کو ہونے والے اپوزیشن پارٹیوں کے اجلاس پر مدعو کریں گے جس میں حکومت کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس میں قرار داد لانے سمیت ایوان میں اپوزیشن کی حکمت عملی پر بھی غور کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…