ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

نہال ہاشمی کو پہلے بھی ایسے بیانات باعث پارٹی سے نکالاگیا ‘یہ ملکی سا لمیت کے خلاف باتیں ہیں،مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق گورنر محمد زبیر بھی مشتعل،بڑا اعلان کردیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی (آئی این پی)نہال ہاشمی کو پہلے بھی ایسے بیانات باعث پارٹی سے نکالاگیا ‘یہ ملکی سا لمیت کے خلاف باتیں ہیں،مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق گورنر محمد زبیر بھی مشتعل،بڑا اعلان کردیا،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق گورنر محمد زبیر نے نہال ہاشمی کے بیان کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ پہلے

بھی انہیں اس قسم کے بیانات کی وجہ سے پارٹی سے نکال دیا گیا تھا انہیں ایسے بیانات ہرگز نہیں دینے چاہیے، یہ ملکی سالمیت کے خلاف باتیں ہیں۔ جمعہ کو مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے نہال ہاشمی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ بیانات پر نہال ہاشمی کو نکال دیا گیا تھا۔ انکا بیان بالکل غلط ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…