ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

جب زلز لہ آ یا تو وزیراعظم عمران خا ن ایک اجلاس کی صدارت کر رہے تھے، سیکورٹی اہلکار پہنچ گئے ،کمرے سے با ہر جا نے کاکہاتو کیا جواب دیا؟حیرت انگیز صورتحال

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)جب زلز لہ آ یا تو وزیراعظم عمران خا ن ایک اجلاس کی صدارت کر رہے تھے، سیکورٹی اہلکار پہنچ گئے ،کمرے سے با ہر جا نے کاکہاتو کیا جواب دیا؟حیرت انگیز صورتحال،وزیر اعظم عمران خان نے دوران زلزلہ دفتر سے باہر آنے سے انکار کرتے ہوئے کہا جہا ں جا ؤ ں گا وہا ں بھی زلز لہ ہی ہو گا ، تفصیلات کے مطا بق جمعہ کی شام جب زلز لہ آ یا تو عمران خان

ایک پا رٹی اجلاس کی صدارت کر رہے تھے، زلز لہ کے وقت سیکیورٹی اہلکار بریفنگ روم میں پہنچ گئے اور وزیراعظم کو بریفنگ روم سے باہر آنے کی درخواست کی۔ وزیر اعظم نے باہر جانے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ جہاں جاؤں گا وہاں پر بھی زلزلہ ہی ہوگا۔ اب زلزلہ آرہا ہے تو کیا کرسکتے ہیں۔ پارٹی رہنما وزیراعظم کو بیٹھا دیکھ کر دوربارہ اپنی نشستوں پر بیٹھ گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…