ایوانکا ٹرمپ نے سرمایہ کاروں کو دھوکا دیا،امریکی جریدہ

19  اکتوبر‬‮  2018

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے دنیا بھر میں کاروباری ڈیلز حاصل کرنے کیلئے اپنے والد کے کاروباری پراجیکٹس کے بارے میں جھوٹ بولا اور اس جھوٹ سے بہت منافع کمایا۔امریکہ کے معروف جریدے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ ٹرمپ کے صدر بننے سے پہلے ہی دیگر اہل خانہ کی طرح ایوانکا ٹرمپ نے بھی ریئل اسٹیٹ سرمایہ کاروں اور خریداروں

کو دھوکا دیا ۔رپورٹ کے مطابق ایوانکا ٹرمپ نے پریس کانفرنسوں اور انٹرویوز میں پاناما، نیو یارک سٹی اور ٹورنٹو میں ٹرمپ آرگنائزیشن کی املاک کی قدر اورقیمت کے بارے میں مبالغہ آرائی سے کام لیا۔رپورٹ میں واضح کیا گیا کہ یہ مبالغہ آرائی محض ٹرمپ اسٹائل کا تشہیری حربہ نہیں بلکہ مجوزہ سرمایہ کاروں کو ترقیاتی منصوبوں کی نمو پذیری کے بارے میں باقاعدہ گمراہ کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…