ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

ہتک عزت کا مقدمہ : میشا شفیع نے علی ظفر کو جواب بھجوادیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) گلوکارہ اورماڈل میشا شفیع نے گلوکار اداکار علی ظفر کی جانب سے اپنے خلاف ہتکِ عزت کے مقدمے میں جواب بھجوا دیا جس میں میشا شفیع نے علی ظفر کے الزامات کو مسترد کیا ہے۔ میشا شفیع کے وکیل نے جواب میں کہا ہے کہ میشا شفیع کے الزامات حقیقت پر مبنی تھے ،اس لیے یہ میشا شفیع کا حق تھا کہ وہ علی ظفر کے خلاف شکایت جمع کراتیں۔ ہم میشا شفیع کے الزامات کو ثبوت کے ساتھ ثابت کریں گے۔

وکیل نے کہا کہ انہوں نے جواب کے ساتھ کئی خواتین کی گواہیاں بھی منسلک کی ہیں جنہوں نے علی ظفر پر جنسی بدسلوکی کا الزام لگایا ہے۔دوسری طرف علی ظفر کی وکیل نے کہا ہے کہ عدالت کئی ماہ سے میشا شفیع سے جواب مانگ رہی تھی، ہر بار خاتون ہی شکار نہیں ہوتی۔ کچھ افراد ایسے بھی ہیں جو می ٹو تحریک کا غلط استعمال کر رہے ہیں۔ امید ہے کہ میشا شفیع کی قانونی ٹیم ٹوئٹر کے بجائے عدالتوں پر انحصار کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…