منگل‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2026 

فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ ‘کی ریلیز کو 20 سال بیت گئے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی کامیاب فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ ‘کی ریلیز کو تو 20 سال بیت گئے، تاہم اس کے ہدایت کار کرن جوہر اور اداکارہ کاجول کے لیے آ ج بھی یہ فلم اتنی ہی خاص ہے جتنی ریلیز کے موقع پر تھی۔کرن جوہر کی ہدایات میں بننے والی پہلی فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ میں شاہ رخ خان، کاجول اور رانی مکھرجی نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔اس فلم کی کہانی کالج کے دو دوستوں راہول اور انجلی کے گرد گھومتی تھی۔خیال رہے کہ حال ہی میں کرن جوہر نے ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا۔

اگر وہ کبھی اس فلم کا سیکوئل بنائیں گے تو اس میں رنبیر کپور، جھانوی کپور اور عالیہ بھٹ کو کاسٹ کریں گے۔اس کاسٹنگ کے حوالے سے فلم کی مرکزی اداکارہ کاجول سے بھی سوال کیا، تاہم انہوں نے کوئی مثبت جواب دینے کے بجائے ان تین نوجوان اداکاروں کو چیلنج کردیا۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جب کاجول سے اس کاسٹنگ کے بارے میں پوچھا گیا تو اداکارہ نے کہا کہ ’اچھی بات ہے کہ وہ لوگ فلم میں کام کریں لیکن میں جانتی ہوں کہ وہ اس طرح کا کام کر ہی نہیں پائیں گے۔

موضوعات:



کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…