ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

زمبابوے سے سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان پیر کو کیا جائیگا

datetime 16  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)زمبابوے سے سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان پیر کو کیا جائیگا نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیف سلیکٹر ہارون رشید نے بتایاکہ سری لنکا میں اے ٹیم کی جانب سے کھیلنے والے کرکٹرز کی پرفارمنس دیکھنے کا موقع ملا،اپنے کھیل سے متاثر کرنے والوں کو مستقبل کے پلان کا حصہ بنایا جائے گا، انہوں نے کہا کہ زمبابوے سے سیریز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان قومی سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلزختم ہونے پرکیا جائے گا، ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والوں کے ساتھ سری لنکا میں اچھا کھیل پیش کرنے والوں کو بھی زیر غور لائیں گے۔ ایک سوال پر ہارون رشید نے کہا کہ سعید اجمل ایک فائٹر کرکٹر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…