پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

میں نے اپنا پہلا ازخودنوٹس اس خاتون کی نشاندہی پر لیا تھا،چیف جسٹس کس خاتون وکیل کو اپنا استاد مانتے ہیں؟ ایسا اعلان کر دیا کہ سب حیران رہ گئے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پہلا ازخود نوٹس عاصمہ جہانگیر کی نشاندہی پر لیا تھا، عاصمہ جہانگیر نے انسانق حقوق کے تحفظ اور جمہوریت کی بالادستی کیلئے بے مثال کام کیا،پاکستان میں جمہوریت کے علاوہ کوئی نظام نہیں چل سکتا،استاد کو ہتھکڑی لگانے کا نوٹس لیا ہے، جمہوریت ہمارے آئین کا بنیادی حصہ ہے، جس سے شہریوں کے حقوق کا تحفظ کیا جاسکتا ہے۔ہفتہ کو چیف جسٹس سپریم کورٹ میاں ثاقب نثار نے عاصمہ جہانگیر تعزیتی ریفرنس سے

خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج عاصمہ جہانگیر ہم میں موجود نہیں ہیں لیکن ان کی موجودگی کا احساس ہوتا ہے،  عاصمہ جہانگیر کی وجہ سے طیبہ کیس کا از خود نوٹس لیا، میں نے پہلا ازخود نوٹس عاصمہ جہانگیر کی نشاندہی پر لیا، عاصمہ جہانگیر نے ہمیں بنیادی حقوق کے تحفظ کیلئے از خود نوٹس لینا سکھایا، عاصمہ جہانگیر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جمہوریت کے علاوہ کوئی نظام نہیں چل سکتا، جمہوریت ہمارے آئین کا بنیادی حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت کے سوا کوئی نظام حکومت نہیں ہو سکتا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…