ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

گلوکارہ حمیرا ارشد کی کوک سٹوڈیو میں لڈی نے کمال کردیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(شوبز ڈیسک) گلوکارہ حمیرا ارشد کے کوک اسٹوڈیو میں ری مکس گانے ’’لڈی ہیج مالو پاؤ ‘‘نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ حمیرا ارشد اور گلوکار علی سیٹھی نے ملکر ملکہ ترنم نور جہاں کا مشہور زمانہ گا یا ہوا گانا ’’لڈی ہیج مالو پاؤ‘‘کو ری مکس کر کے

ریکارڈ کروایا تھا اس گانے کو گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ریلیز کر دیا گیا۔ گانا ریلیز ہونے کے بعد ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے ڈاؤن لوڈ بھی کرلیا ہے جبکہ گانے کو ہزاروں لائکس بھی مل رہے ہیں ۔گانے کو ایک دو روز میں مختلف نجی ٹی وی چینل سے بھی آن اےئر بھی کردیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…