جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) بیگم کلثوم نواز کے چہلم کے بعد احتجاجی سیاست میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ،اہم سیاسی شخصیت کو بڑی ذمہ داری سونپ دی گئی،دھماکہ خیز فیصلے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے چہلم کے بعد احتجاجی سیاست میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں پیپلز پارٹی سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق تمام اپوزیشن جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے

سے ہی اپوزیشن موثر احتجاجی حکمت عملی اختیار کر سکتی ہے۔ مولانا فضل الرحمان، حاصل بزنجو، محمود خان اچکزئی، اسفند یار ولی اور آفتاب احمد خان شیرپاؤ مسلم لیگ (ن) اور میاں نواز شریف کے موقف کے ساتھ ہیں تاہم پیپلز پارٹی نے ابھی تک صرف ایشوز کی بنیاد پر مسلم لیگ (ن) کا ساتھ دینے کی حامی بھری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…