بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

وزیرخزانہ اسد عمر کو وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ایسا کچھ بھی نہیں کہا، ترجمان نے وضاحت جاری کردی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار درانی نے وزیر خزانہ اسد عمر کے حوالے سے ایک نجی ٹی وی کی جانب سے وزیر اعظم سے منسوب کردہ من گھڑت بیان کی تردید کی ہے ۔ ایک بیان میں افتخار درانی نے کہاکہ وزیر خزانہ کے حوالے سے وزیر اعظم سے منسوب کردہ بیان صریحاً غلط اور من گھڑت ہے۔ افتخار درانی نے کہا کہ

نہ تو پارٹی رہنماؤں کا کوئی اجلاس ہوا ہے اور نہ ہی وزیر اعظم نے وزیر خزانہ کی کارکردگی سے متعلق کوئی ایسا اظہار خیال کیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ وزیر خزانہ اسد عمر وزیر اعظم کے قریبی ساتھی اور پارٹی کے سینئر رہنما ہیں جو ملکی معیشت کے معاملات سے پوری طرح واقف ہیں۔ انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم کو ان کی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…