پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

ایف آئی اے نے اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث غیر ملکی سمیت پاکستانی گروہ گرفتار کرلیا،گرفتار غیرملکی چینی شہری نہیں بلکہ اس کا ایسے ملک سے تعلق نکلا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)ایف آئی اے نے اے ٹی ایم سے فراڈ کرکے لوگوں کو لوٹنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق ایک کارروائی کے دوران اے ٹی ایم سے فراڈ کرکے لوگوں کو لوٹنے والے گروہ کو گرفتار کیا گیاہے جس میں غیر ملکی بھی شامل ہیں اور ان کا تعلق رومانیہ سے ہے۔ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ ملزمان

کے قبضے سے 130 اے ٹی ایم، کریڈٹ کارڈ، لیپ ٹاپ،کیمرے اور ایک ہزار سے زائد جعلی اے ٹی ایم کارڈ بھی برآمد ہوئے ہیں۔ایف آئی اے کے مطابق ملزمان فراڈ کرکے شہریوں کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگا چکے ہیں اور کارروائی کے بعد بیرون ملک فرار ہوجاتے تھے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق گروہ کے دیگر ملزمان کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…