جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

لڑکیوں کو ان کے خواب پورے کرنے کا موقع ملنا چاہیے : پریانکا چوپڑا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑہ کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کو ان کے خواب پورے کرنے کا ایک موقع ضرور دینا چاہیے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا نے لڑکیوں کے عالمی دن کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ لڑکیوں کو ایک موقع ضرور ملنا چاہیے کہ وہ اپنے خوابوں

کو پورا کر سکیں۔ان کا کہنا تھا کہ لڑکیوں کو ہمارے معاشرے میں پابندیوں میں رکھ کر بڑا کیا جاتا ہے اور ان کو یہ نظر یہ دیا جاتا ہے کہ ان کا زیادہ پڑھنا ضروری نہیں ہے جو کہ غلط ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اس معاشرتی نا انصافی کو ختم کر کے ان پر اعتما د بحال کرنا چاہیے اور ان کو آگے بڑھنے کا مو قع دینا چاہیے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…