بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

’’می ٹو‘‘ مہم ، مردوں کو ان کے سماجی فرائض سمجھائے جائیں،جھانوی کپور

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ کی نو آموز اداکارہ جھانوی کپور کا کہنا ہے کہ ’’می ٹو‘‘ مہم ایک بہترین کام ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور نے انسٹا گرام پر ’’می ٹو‘‘ مہم کو سراہتے ہوئے ایک پوسٹ شئیر کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ اس سے بہتر کچھ نہیں کہ عورتوں کو ان کے حقوق سے آگاہی دیتے ہوئے مردوں کو ان کے سماجی فرائض بتائے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…