جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پائل چوہدری انگلش میں فلمسٹار میرا کی ڈگر پر چل پڑیں ، غلط انگلش بول کر ڈرامہ بینوں کا مذاق بن گئیں

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ پائل چوہدری انگلش میں فلمسٹار میرا کی ڈگر پر چل پڑیں ، غلط انگلش بول کر ڈرامہ بینوں کا مذاق بن گئیں۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ پائل چوہدری ان دنوں الحمراء ہال lمیں جاری اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کررہی ہیں ۔ ڈرامے میں اپنی انٹری ختم ہونے کے بعد انہوں نے ڈرامہ بینوں کو مخاطب کرتے ہوئے غلط

انگلش بول دی جس پر ہال زبردست قہقوں سے گونج اٹھا اور اداکارہ کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ۔ ذرائع نے بتایا کہ پائل چوہدری کم پڑھی لکھی ہیں مگر اب انہوں نے اپنی انگلش کو بہتر بنانے کے لئے ایک ٹیوٹر کی خدمات حاصل کر رکھی ہیں ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ میرا اپنی انگلش کے حوالے سے مذاق کا نشانہ بنتی رہی ہیں ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…