پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

موجیں ختم! مشاہد اللہ کے بھائی کی شامت آگئی، پی آئی اے انتظامیہ نے لندن سے فوری پاکستان بلالیا،جانتے ہیں آگے سے ساجد اللہ نے کیا جواب دیا؟

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی) پی آئی اے انتظامیہ نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ کے بھائی ساجد اللہ کو اسٹیشن منیجر لندن کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ نے سینیٹر مشاہد اللہ کے بھائی ساجد اللہ کو اسٹیشن منیجر لندن کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان طلب کرلیا ٗ پی آئی اے انتظامیہ نے لندن میں تعینات مشاہد اللہ کے بھائی کو فیصلے سے آگاہ

کرتے ہوئے بذریعہ میل ساجد اللہ کو پاکستان واپسی کے احکامات جاری کر دئیے ہیں، ساجد اللہ کو پی آئی اے ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔مشاہداللہ کے بھائی ساجد اللہ لندن میں اسٹیشن منیجر تعینات ہیں تاہم انہوں نے پی آئی اے انتظامیہ سے ایک ماہ کی مہلت مانگ لی ہے۔ ذرائع کے مطابق ساجد اللہ کو فارن پوسٹنگ میں 3 سال کی مدت مکمل ہونے پر عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…