جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

فلم ’’سنجو‘‘ میرے دل کے بہت قریب ہے :اداکارہ دیا مرزا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ دیا مرزاکا کہنا ہے کہ فلم ’’سنجو‘‘ میرے دل کے بہت قریب ہے ۔ اس فلم کی عکسبندی کے دوران مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے جو میرے کیریئر میں بہت مدد کرے گا۔دیا مرزا کا سنجو کے حوالے سے مزید کہنا تھا کہ انھیں میاں بیوی کے رشتے سے

متعلق حیران کن بات کا تجربہ ہوا۔ سنجے دت کا اپنی اہلیہ کو سب کچھ سچ سچ بتا دینا بہت اچھا لگا، غلطیاں تو سب کرتے ہیں لیکن ان کو مان لینا بڑے دل والے انسان کا ہی کام ہے۔ دیا کا کہنا تھا کہ سنجے دت کی اہلیہ کا کردار نبھانا آسان نہیں تھا اس کیلئے سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا پڑا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…