جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

سلمان خان سے قربتوں کا بڑھنا محض ایک اتفاق تھا : کترینہ کیف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف سلومیاں کی محبت اورخلوص کو ابھی تک بھول نہ پائیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف سے ایک انٹرویو میں سلمان خان سے متعلق سوال پوچھا گیا کہ وہ اْن سے کیا چرانا چاہیں گی جس پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ سلمان خان جو محبت اور خلوص دوسروں کے لئے رکھتے ہیں وہ میں اْن سے چرانا چاہوں گی۔باربی ڈول نے مزید کہا کہ ماضی میں سلمان اور رنبیر سے قربتوں

کا بڑھنا محض ایک اتفاق تھا دراصل اس میں میرا کوئی منصوبہ نہیں تھا اور مجھے یہ محسوس ہوتا ہے کہ یہ سب کچھ قدرتی طور پر ہوتا ہے کیوں کہ جب قدرت آپ تک کچھ لانا چاہتی ہے تو وہ شے خود آپ کی جانب آجاتی ہے اور اسے کوئی نہیں روک سکتا۔واضح رہے کہ کترینہ کیف ان دنوں عامر خان اور امیتابھ بچن کے ہمراہ فلم ’ٹھگس آف ہندوستان ‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جوکہ 8 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

موضوعات:



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…