اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

سسی پلیجو کا’’کالا سوٹ لال پراندہ‘‘۔۔۔’’اورسینیٹرستارہ ایاز شرما گئی‘‘۔’’ابھی آپ بچے ہیں اورکچھے میں ہیں‘‘۔ سینٹ اجلاس میں دلچسپ صورتحال،چیئرمین سینٹ بھی پیچھے نہ رہے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)’’کالے اور گھنے بال ،کالا سوٹ لال پراندہ‘‘۔پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر سسی پلیجو نے گزشتہ روز ایوان میں سب کو دیکھنے پر مجبور کردیا۔سینیٹ اجلاس میں دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب سسی پلیجو سج دھج کر کالا سوٹ زیب تن اور گلے میں لال پراندہ ، کھلے بال لہراتے ہوئے ایوان میں آئیں تو اراکین سینیٹ نے دیدنی نگاہوں سے نہ صرف دیکھا بلکہ دیکھتے ہی رہ گئے ۔

’شکر ہے ہم پر نظر پڑی‘‘سینیٹر ستارہ ایاز کے شکوے کے جواب میں چیئرمین سینیٹ نے کہا ’’آپ بے فکر رہیں میری نگاہیں آپ پر ہیں‘‘۔دو جملوں سے ایوان میں قہقہ گونج اٹھا جبکہ ستارہ ایاز شرما گئیں۔گزشتہ روز چیئرمین سینیٹ نے ستارہ ایاز کو مائیک دیا تو انہوں نے کہا’’شکر ہے چیئرمین آپ کی نظر مجھ پر بھی پڑی‘‘ جس کے جواب میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا’’میری نظریں آپ پر ہیں ، اس موقع پر ایوان میں قہقہ لگا تو ستارہ ایاز قدریں شرمائیں جس پر چیئرمین سینیٹ نے فوری طور پر کہا کہ آپ ہمارے لئے قابل احترام اور بہنوں جیسی ہیں ، میرا مطلب یہی ہے کہ ایوان میں موجود ہر شخص پر میری نظریں ہوتی ہیں۔’’بے ادبوں کو ادب کا کیا پتہ‘ ابھی واک آؤٹ کریں تو ایوان فارغ‘‘۔مشاہد اللہ کی تقریر کے دوران شاعرو شعری کرنے پر فیصل جاوید نے ٹوکا تو مشاہد اللہ نے کہا ابھی آپ بچے ہیں اور کچھے میں ہیں۔بے ادب لوگوں کو ادب کا کیا پتہ ، حیثیت یہی ہے ابھی واک آؤٹ کریں تو ایوان فارغ ہوجائیگا۔لہذا ہم سے سیکھنا نہیں ہے تو ہماری باتیں سن تو لیا کریں ، حکومت کا مطلب برداشت اور تحمل ہوتا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر سسی پلیجو نے گزشتہ روز ایوان میں سب کو دیکھنے پر مجبور کردیا۔سینیٹ اجلاس میں دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب سسی پلیجو سج دھج کر کالا سوٹ زیب تن اور گلے میں لال پراندہ ، کھلے بال لہراتے ہوئے ایوان میں آئیں تو اراکین سینیٹ نے دیدنی نگاہوں سے نہ صرف دیکھا بلکہ دیکھتے ہی رہ گئے ۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…