جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہ رخ خان نے بچوں کو بگاڑ دیا ہے : گوری خان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز دیسک)بالی وڈ کے بادشاہ کی اہلیہ گوری خان نے کہاہے کہ شاہ رخ خان خان نے بچوں کو بگاڑ دیا ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گوری خان نے اپنے شوہر شاہ رخ خان کے متعلق انکشاف کیا ہے کہ انہیں شاہ رخ میں ایک بات ناپسند ہے، گوری کا کہنا تھا کہ کنگ خان کے بے جا لاڈ نے بچوں کو بگاڑ دیا ہے۔انہوں نے

بتایا کہ شاہ رخ خان اپنے والدین کو بہت چھوٹی عمر میں ہی کھو دینے کی وجہ سے اپنے بچوں کو وہ تمام خوشیاں دینا چاہتے ہیں جو انہیں نہ مل سکی تھیں۔گوری نے کہا کہ شاہ رخ کا ماننا ہے ان کے بچوں کو وہ تمام لاڈ پیار ملنا چاہیئے جو انہیں بچپن میں نہیں ملا، ان کے زیادہ لاڈ پیار کا نتیجہ یہ ہے کہ وہ آج تک اس چیز کی شکایت کرتی ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…