جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

عارف لوہار کو برطانیہ میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

برمنگھم /لاہور(شوبز ڈیسک) لوک گلوکارعارف لوہار نے 10 برس بعد برطانیہ میں پرفارم کرکے شائقین کے دل جیت لئے جبکہ انہیں وہاں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔بتایا گیا ہے کہ برطانیہ کے شہر برمنگھم میں میوزیکل شو کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں عارف لوہار نے سولو پرفارمنس دی، شو میں پاکستانی اور بھارتی شائقین کے علاوہ برطانیہ کے مقامی لوگوں نے بھی بڑی تعداد

میں شرکت کی اور انکی پرفارمنس سے لطف اندوز ہوئے۔اس موقع پر ایک بین الاقوامی تنظیم برائٹ ایشیا ایوارڈ یو۔کے کی طرف سے انہیں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا۔ عارف لوہار گزشتہ شب وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ انکا کہنا تھا برطانیہ میں مجھے توقع سے زیادہ پذیرائی ملی، میرے مداحوں کی بڑی تعدادنے خوشی کا اظہارکیا انکی محبت اور پذیرائی میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…