جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق بوائے فرینڈ نے ماضی میں ہراساں کیا : پوجا بھٹ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک) بھارت میں ’’می ٹو‘‘مہم زوروں پر ہے، اسی حوالے سے اداکارہ و فلمساز پوجا بھٹ نے بھی اپنے ساتھ ہونیوالے نامناسب واقعے کو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں ان کے بوائے فرینڈ نے ماضی میں ہراساں کیا۔صرف یہی نہیں بلکہ بعض دفعہ اس نے نشے کی حالت میں ان سے بدتمیزی کرنے سمیت ان پر تشدد بھی کیا تاہم

ایک ایونٹ میں پوجا بھٹ نے واضح کیا ایسا نہیں کہ ہر مرد درندہ ہوتا ہے اور ہر عورت تشدد سے متاثر ہوتی ہے۔ ان کے مطابق ہر مرد کو وحشی درندے کے علاوہ مرد بھی سمجھا جانا چاہیے اور ہر خاتون کو متاثرہ کے علاوہ ایک عام عورت بھی سمجھنا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا برے اور غلط لوگ ہر جگہ اور ہر جنس میں موجود ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…