بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

فخر زمان سے مبینہ تعلقات، زرین خان نے خاموشی توڑدی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018 |

بولی وڈ کی خوبرو اداکارہ زرین خان نے پاکستانی کرکٹر فخر زمان کے ساتھ مبینہ تعلقات کی تردید کردی۔تفصیلات کے مطابق ایک بھارتی ویب سائٹ نیوز ون انڈیا نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ بولی وڈ حسینہ زرین خان پاکستانی جارح مزاج اوپننگ بلے باز فخر زمان کو دل دے بیٹھی ہیں۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا تھا کہ زرین

خان کو فخر زمان کا لُک، ان کا ہیئر اسٹائل اور ان کے کھیلنے کا انداز بہت پسند ہے اور اسی وجہ سے وہ ابھرتے ہوئے اس نوجوان کھلاڑی پر اپنا دل ہار بیٹھی تھیں۔گزشتہ کچھ دنوں سے اس بارے میں چہ مگوئیاں جاری تھیں تاہم زرین خان نے بالآخر اس معاملے پر خاموشی توڑتے ہوئے اپنے ٹویٹر سے ایک پیغام جاری کیا۔ٹویٹ میں زرین خان نے بھارتی میڈیا کی اس خبر کو جھوٹی اور بکواس قرار دیتے ہوئے اپنے اور فخر زمان کے درمیان تعلقات کی تردید کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…