بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملالہ سے ملاقات باعث افتخار ہوگی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018 |

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان بھی پاکستان کا فخر ملالہ یوسف زئی کےپرستار نکلے، انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا کہ ان کے لیے ملالہ سے ملاقات باعث افتخار ہوگی۔بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی سے مل کر بے حد خوشی ہوگی اور ملالہ

سے ملاقات ان کے لیے باعث افتخار ہوگی۔شاہ رخ خان کی جانب سے ملالہ کے لیے یہ ٹوئٹ اُس وقت جاری کیا گیا جب ملالہ نےبھارتی اداکارکے لیے ٹوئٹ جاری کیا اور کہا کہ ’وہ اب بھی آکسفرڈ یونیورسٹی میں اُن کی آمد کی منتظر ہیں۔‘تعلیم کے لیے جدوجہد کرنے والی ملالہ یوسف زئی نے یہ ٹوئٹ آکسفرڈ یونیورسٹی کے پرنسپل ایلن رسبریجر کے ٹوئٹ کے جواب میں کیا تھا، جس میں یونیورسٹی کے پرنسپل نے شاہ رخ خان کو دعوت دی تھی کہ وہ یونیورسٹی آئیں اور طلبہ سے گفتگو کریں۔بعد از سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پربھارتی اداکار شاہ رخ خان نےملالہ کے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے آپ سے مل کر بےحد خوشی ہوگی اور آپ سےملاقات میرے لیے باعثِ افتخار ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہ میں اپنی ٹیم سے کہوں گا کہ وہ جلد از جلد اس ملاقات کو شیڈول کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…