جمعہ‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2025 

اس شخص نے درجنوں لڑکیوں کیساتھ غیر اخلاقی حرکت کی ہے اور اب یہ ۔۔۔! معروف اینکر پرسن رابعہ انعم کس بڑی شخصیت کیخلاف بول پڑیں ، بڑ اانکشا ف کر دیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی معروف سینئر اینکر پرسن نے ایسا ٹویٹ کر دیا کہ سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا ۔ معروف اینکررابعہ انعم نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں لکھا کہ ’’ ایک سوشل میڈیا پرسنیلٹی جس کا انہوں نے نام نہیں لکھا پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے درجنوں لڑکیوں کیساتھ غیر اخلاقی حرکت کی ہے اور کئی لڑکیوں کو ہراساں بھی کیا ہے ، ان درجنوں لڑکیوں کیساتھ غیر

اخلاقی حرکت کے بعد انہیں ہر روز بلیک میل اور دھمکا رہا ہے کہ وہ اس کیخلاف آواز نہ اٹھائیں ۔ معروف اینکر رابعہ انعم نے کہا ہے کہ ان لڑکیوں نے مجھ سے مدد مانگی ہے ۔ رابعہ انعم ان لڑکیوں کی مدد کیلئے معروف سوشل میڈیا پرسنیلٹی کیخلاف بول اٹھیں ہیں اور انہوں نے کہا ہے کہ ہر لڑکی کے پاس ان کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں مگر وہ عوامی سطح پر آکر بولنےسے گھبرا رہیں کیونکہ عوام کیا کہے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…