بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’پی ٹی آئی حکومت کا دفاع کرتے کرتے تھک گیا ہوں‘‘ معروف تجزیہ کار نے وزیر اعظم سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد پنجاب میں جب سے پی ٹی آئی کی حکومت آئی ہے شدید تنقید کی زد میں ہے ۔عثمان بزداربھی کوئی خاص کارکردگی نہیں دکھا پائے ہیں ،گورنر ہاؤس کھولنے کے علاوہ تجاوزات کیخلاف آپریشن بھی خوش آئند ہے ۔لیکن وزیراعلیٰ کی کوئی واضح پالیسی سامنے نہیں آسکی۔کچھ کہو تو کہا جاتا ہے کہ 100دن کا انتظار کرو۔نجی ٹی وی 92کے پروگرام میں میزبان کے سوال پر سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی نے کہا کہ

میں بھی اب حکومت کا دفاع کرتے کرتے تھک گیا ہوں،اب تو خدا کے واسطے کنٹینرز سے اترو۔نیب میرے انڈر ہوتی تو 50لوگ اندر ہوتے۔۔۔۔عمران خان کو یہ بات نہیں کرنی چاہئے تھی ۔وزیر اعظم کو اپنی ٹیون تبدیل کرنا پڑیگی،کیا سعودی ان حالات میں سرمایہ کاری کرینگے؟کیا چینی آپکو کیش دے رہے ہیں۔۔نہیں دے رہے ،تو آپ آئی ایم ایف سے کتنی رقم لیں گے؟آئی ایم ایف والے اتنی سخت شرائط رکھیں گے کہ آپ بولنے لگ جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…