جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

میٹرک پاس وکیل چیف جسٹس کی عدالت میں رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، وکالت نامے کی بنیاد پر کتنی بار ممبر اسمبلی بن چکا ہے؟یہ شخص کون ہے؟ جان کر کمرہ عدالت میں موجود ہر شخص حیران رہ گیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد میٹرک پاس وکیل چیف جسٹس کی عدالت میں رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، وکالت نامے کی بنیاد پر کتنی بار ممبر اسمبلی بن چکا ہے؟یہ شخص کون ہے؟جان کر کمرہ عدالت میں موجود ہر شخص حیران رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس کی سربراہی میں جعلی وکیلوں کی نا اہلی کیخلاف نظر ثانی

درخواست کی سماعت کی، دوران سماعت چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ میٹرک پاس وکیل کوکیاریلیف دیں؟،سچ اورجھوٹ میں فرق واضح کرناہوگا، اب معافی والی گنجائش ختم کردی ہے۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ایک ماہ کیلئے جیل بھجوائیں گے،اب توٹرائل کی بھی ضرورت نہیں۔جسٹس اعجازالاحسن نے استفسارکیا کہ کیاچودھری جاویدوکیل ہے؟،وکیل نے کہا کہ چودھری جاویدوکیل نہیں، معاف کردیاجائے،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ جعلی وکالت کے نام پر2 بارایم پی اے بھی منتخب ہوا،چیف جسٹس پاکستان نے جعلی وکیل کوتوہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا،نوٹس کاغذات نامزدگی کیساتھ جھوٹابیان حلفی دینے پرجاری کیاگیا۔عدالت نے نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست مسترد کرتے ہوئے خارج کردی۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…