جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز شریف کے بعد انکے صاحبزادے سلمان شہباز بھی نیب کے ریڈار میں آگئے،بڑا حکم جاری کردیاگیا،ن لیگ میں ہلچل

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی)شہباز شریف کے بعد انکے صاحبزادے سلمان شہباز بھی نیب کے ریڈار میں آگئے،بڑا حکم جاری کردیاگیا،ن لیگ میں ہلچل، سابق وزیراعلی پنجاب اور موجودہ قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کے بعد انکے صاحبزادے سلمان شہباز کو بھی قومی احتساب بیورو (نیب ) نے

طلب کرلیا۔نیب نے سلمان شہباز کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں 10 اکتوبر کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔واضح رہے کہ 5 اکتوبر کو مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو نیب میں صاف پانی کیس میں طلب کیا تھا لیکن جب وہ بیان کرانے پہنچے تو انہیں آشیانہ اسکیم کیس میں گرفتار کرلیاگیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…