منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

منور ظریف ایسے اداکار تھے جن کا پورے برصغیر میں ثانی نہیں ‘بابرہ شریف

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

لاہور (شوبز ڈیسک)سینئر اداکارہ بابرہ شریف نے کہا ہے کہ منور ظریف ایسے اداکار تھے جن کا پورے برصغیر میں ثانی نہیں ، میں نے انکے ساتھ تین فلموں میں کام کیا اور انکے ساتھ کام میری زندگی کے یادگار لمحات جیسے ہیں۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ منور ظریف کے حوالے سے بعض لوگوں نے مجھے بتایا تھا کہ وہ مجھ میں دلچسپی لیتے ہیں لیکن انہوں نے

کبھی اسکا اظہار نہیں کیا ۔اس کے علاوہ اداکار رنگیلا نے مجھے بڑا متاثر کیا ہے۔ انہوں نے اپنی کامیاب فلموں کے حوالے سے کہا کہ میری سب سے زیادہ کامیابی فلم ’’میرا نام ہے محبت ‘‘ تھی جس نے نا صرف پاکستان بلکہ چین میں ایسا ریکارڈ قائم کیا جو آج بھی برقرار ہے ۔ میری فلم چین میں مسلسل پچیس سال تک زیر نمائش رہی تھی جو میرے لیے اعزاز کی بات ہے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…