جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

سلمان خان رومانوی کردار کرتے اچھے لگتے ہیں :اداکارہ سونم کپور

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ سلمان خان رومانوی کردار کرتے اچھے لگتے ہیں‘ ان کے چہرے پر رومانوی تاثرات دل میں اتر جاتے ہیں۔ ایک بھارتی جریدے کو انٹرویو میں سونم کپور نے کہا کہ اگر فلموں میں اگر رومانوی کردار کرنے کی بات آئے تو سلمان خان سب سے

بہترین اداکار ہیں۔سلمان خان نے اپنی فلموں میں ہر طرح کا کردار ادا کیا ہے چاہے ایکشن ہو یا کامیڈی تاہم وہ رومانوی کردار کرتے اچھے لگتے ہیں‘ ان کے چہرے پر رومانوی تاثرات دل میں اتر جاتے ہیں۔ سونم کپور نے کہا کہ سلمان خان کے ساتھ فلموں میں اداکاری کرنا ایک سنسنی خیز تجربہ ہوتا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…