ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ ماورا حسین قانون دان بن گئیں

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (شوبز ڈیسک) فلم و ٹی وی اداکارہ ماورا حسین قانون دان بن گئیں‘ یونیورسٹی آف لندن سے قانون کی ڈگری حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ،اسلام آباد کے نجی تعلیمی ادارے کے 100 سے زائد طلبہ نے یونیورسٹی آف لندن سے لا گریجو یشن کر لی جن میں فلم و ٹی وی اداکارہ ماورا حسین بھی شامل ہیں۔ ماورا نے اسلامک لا سمیت 2 مضامین میں امتیازی نمبر حاصل کیے ۔ اس موقع پر ڈگری حاصل کرتے وقت ماورا کا چہرہ خوشی سے دمک رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…