جمعہ‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2025 

اسحاق ڈار نے اپنی جائیدادوں سے متعلق ایسا حیران کن انکشاف کردیا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا۔۔۔تو پھرکیا پی ٹی آئی حکومت جھوٹ بول رہی ہے؟پاکستانی عوام سوچ میں پڑ گئے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ان کی پاکستان سے باہر لندن میں تو کیا دنیا میں کہیں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سابق وزیر خزانہ نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لندن میں دو فلیٹس کی ملکیت سے متعلق شہزاد اکبر کے الزامات حقائق کے منافی اور کینہ پرور مہم کا حصہ ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ان کے لندن میں دو فلیٹس کا دعویٰ جھوٹا ہے، یہ الزامات میرے خلاف چلائی گئی منفی مہم کا حصہ ہیں، اگر شہزاد اکبر سچے ہیں تو فلیٹس کی تفصیلات منظر عام پر لائیں۔ انھوں نے کہا کہ حکومت اصل مسائل سے نمٹ نہیں پا رہی، اپنی ناکامی چھپانے کے لئے وزرا عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے الزامات لگا رہے ہیں، شہزاد اکبر کے الزامات پی ٹی آئی کی روایتی سیاست کا حصہ ہیں، حکومت انتقامی کارروائیوں کیلئے نیب کو استعمال کر رہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…