جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

یہ کام کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے،نیب نے شہباز شریف کو صاف انکارکردیا،شہبازشریف ساری رات کیا کرتے رہے اور کیا کرنا چاہتے ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے نیب حراست میں رات دیر تک ٹہلتے ہوئے گزاری،نیب نے شہباز شریف کی صبح تازہ ہوا میں جانے کی درخواست مسترد کردی،تفتیشی ٹیم نے تاحال شہبازشریف سے کوئی پوچھ گچھ نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق آشیانہ ہاسنگ کرپشن کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق وزیرِاعلی پنجاب شہبازشریف 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحویل میں ہیں۔

ذرائع کے مطابق شہبازشریف نے نیب حراست میں دوسری رات دیر تک جاگتے ہوئے گزاری۔شہبازشریف حوالات میں ٹہلتے رہے اور سادہ کھانے پر ہی اکتفا کیا۔ نیب کی طبی ٹیم نے (ن) لیگ کے صدر کا شوگر لیول اور بلڈ پریشر چیک کیا اور شہبازشریف کی صحت کو تسلی بخش قرار دیا۔ شہبازشریف نے صبح اٹھ کر تازہ ہوا میں جانے کی درخواست کی جسے منظور نہیں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیب کی تفتیشی ٹیم نے تاحال شہبازشریف سے کوئی پوچھ گچھ نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…