منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

فلم ، ٹی وی اور اسٹیج سے معاشرے کی اصلاح کا کام لیا جا سکتا ہے ، ثناء

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( شوبز ڈیسک)فلمسٹار ثناء نے کہا ہے کہ ہمیں اپنا ناممہذب معاشروں کی فہرست میں شامل کرانے کیلئے قوانین کی پاسداری کرنا ہو گی ،کوئی بھی قانون سے بالا تر نہیں ہونا چاہیے ، کرپشن ایک ناسور ہے جسے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے ایمر جنسی کا نفاذ کرنے کی ضرورت ہے ۔ ’’ این این آئی ‘‘سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ فلم ، ٹی وی اور اسٹیج ایسے

پلیٹ فارم ہیں جن سے معاشرے کی اصلاح کا کام لیا جا سکتا ہے لیکن اس کیلئے ضروری ہے کہ حکومت پالیسی بنائے اور ایسے پراجیکٹ تیار کئے جائیں جن میں تعلیم کا شعور ، قوانین سے آگاہی اور خصوصاً کرپشن کے خاتمے کیلئے اسکرپٹس ترتیب دئیے جائیں۔ ثناء نے کہا کہ پوری قوم چاہتی ہے کہ پاکستان میں مثبت تبدیلی آئے اور اس کیلئے نئی حکومت سے امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…