پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

خواتین دوسری شادی میں اپنے شوہروں کی مدد کریں،سعودی عالم دین

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سربرآوردہ علماء بورڈ کے رکن اور ایوان شاہی کے مشیر شیخ ڈاکٹر عبداللہ المطلق نے نوجوانوں سے کہا ہے کہ وہ مطلقہ خواتین اور معمر کنواریوں کا مسئلہ حل کرنے کیلئے ایک سے زیادہ شادیاں کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک گفتگومیں انہوں نے خواتین سے کہا کہ وہ اپنے شوہروں کو دوسری شادی میں مدد کریں اور بیویوں کے درمیان عدل و انصاف کے سلسلے میں شوہروں سے تعاون کریں۔ انہوں نے کہاکہ میں برادران اسلام سے سچی بات کہوں گا ۔ سچ یہ ہے کہ بعض اوقات تعد د زوجات ناگزیر اور

بعض اوقات جرم کی شکل اختیار کرلیتی ہیں۔ متعلقہ خواتین اور معمر کنواریوں کی تعداد بڑھ جانے کی صورت میں تعد زوجات ضروری ہے۔ وگرنہ خود سے پوچھئے کہ مطلقہ خواتین اور معمر کنواریاں کہاں جائیں گی اور کیا کریں گی۔ بعض لوگ ایک سے زیادہ شادیاں کرسکتے ہیں۔ ہماری بہت سی بیٹیاں عمر ڈھلنے کے باوجود شادی سے محروم بیٹھی ہوئی ہیں۔ بہت ساری لڑکیاں طلاق کے بعد تنہائی کی زندگی گزار رہی ہیں۔ یہ کہاں جائیں؟ نوجوانوں سے یہی کہا جائیگا کہ ایک سے زیادہ شادیاں کرو مگر انصاف کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹنے دو۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…