منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

ن لیگ کی حکومت بیوائوں کی پنشن تک کھا گئی، غریب مزدوروں کے ورکرز ویلفیئر فنڈ میں جمع 40ارب روپےکیا کیا بنا؟سٹیل ملز کیوں بند ہوئی؟وزیر خزانہ اسد عمر نے سابقہ حکومت کا پول کھول دیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے قومی اسمبلی میں اپنی تقریر میں انکشاف کیا ہے کہ پیپلزپارٹی دور میں سٹیل ملز چل رہی تھی تاہم ن لیگ کے دور میں سٹیل ملز بند کر دی گئی جبکہ کوئی کرائسز نہیں تھا ۔ ن لیگ کی حکومت نے سٹیل ملز کو اس لئے بند کیا کہ اس کے پاس گردشی قرضہ ادا کرنے کیلئے پیسہ نہیں تھا اور ن لیگ کی حکومت بیوائوں

کی پنشن تک کھاگئی اور وہ پیسہ گردشی قرضے میں ڈال دیا گیا۔ پی آئی اے اتنے خسارے میں چلا گیا ہے اور اس پر پی ایس او کے اتنے بقایا جات آچکے ہیں کہ پی ایس او نے پی آئی اے کو تیل کی فراہمی بند کر دی۔ ن لیگ کی حکومت نے ورکر ویلفیئر فنڈ کے 40ارب پر بھی ڈاکہ مارا اور جو کہ حکومت کا پیسہ نہیں تھا بلکہ غریب مزدوروں کا پیسہ تھا وہ بھی ہڑپ کر گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…