منگل‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2025 

ڈمپل کپاڈیہ نے بھی ناناپاٹیکر کوناگوار شخصیت قرار دیدیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک) ماضی کی نامور اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ نے ناناپاٹیکر کو ناگوار شخصیت قرار دیدیا۔اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ کی سوشل میڈیا پر 8 سال قبل دئیے گئے انٹرویو کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے ناناپاٹیکر کے بارے میں کئی اہم راز افشا کرتے ہوئے ان کی حقیقت سے پردہ اٹھایا ہے۔ویڈیو میں میزبان کی جانب سے ناناپاٹیکر کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں ڈمپل کپاڈیہ نے انہیں ناگوار شخصیت قرار دیتے ہوئے

کہا کہ میں مانتی ہوں وہ بہت باصلاحیت اداکار ہیں اور ان کی ٹکر کا کوئی اداکار نہیں لیکن بہترین اداکار ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ انہیں سات خون معاف ہیں، سب کچھ معاف ہے، میری جان بھی لے لو۔ڈمپل کپاڈیہ نے محتاط الفاظ کا انتخاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ میرے ساتھ بہت اچھے ہیں اور ہم اچھے دوست بھی ہیں لیکن میں نے ان کے اندر کا تاریک پہلو دیکھا ہے، جسے انہوں نے بہت اچھے طریقے سے چھپا کر رکھا ہے، ہم سب کے اندر تاریک پہلو ہوتا ہیجسے ہم چھپا کر رکھتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…