ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

گوگل سرچ میں چھپا یہ دلچسپ گیم آپ نے کھیلا ؟

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل سرچ میں چھپا گیم آپ کو ضرور پسند آئے گا۔ گوگل اکثر اپنے سرچ انجن میں دلچسپ فیچرز چھپا دیتا ہے اور ایسا برسوں سے ہورہا ہے۔ اور ایسا ہی ایک ٹیکسٹ بیسڈ ایڈونچر گیم آپ اپنے براﺅزر پر کھیل سکتے ہیں۔گوگل سرچ میں چھپی یہ خفیہ ٹرکس جانتے ہیں؟ ریڈیٹ کے ایک صارف نے اس گیم کو دریافت کیا جو کہ ڈویلپر کنسول میں چھپی ہوئی ہے۔ اس مقصد کے لیے گوگل پر text adventure لکھ کر سرچ کریں اور اس کے بعد Control+Shift+J کلک کریں تو یہ گیم اوپن ہوجائے گا۔

یہ گیم کروم، فائرفوکس اور مائیکرو سافٹ ایج پر کھیلا جاسکتا ہے۔ ڈویلپر کنسول میں آپ سے سب سے پہلے پوچھا جائے گا کہ کیا یہ گیم کھیلنا پسند کریں گے، جس پر yes ٹائپ کرکے انٹر بٹن دبانا ہوگا۔ گوگل پر کبھی ان چیزوں کو سرچ مت کریں اس کے بعد گیم آپ کو بتائے گا کہ ارگرد کیا ہورہا ہے اور اشیا اور لوگوں سے انٹرایکٹ اور کمروں کے درمیان حرکت کا کہے گا۔ اس گیم کے آغاز پر گوگل لوگو کا G اوپر نظر آئے گا اور اس گیم کو مکمل ہونے میں 30 سے 60 منٹ درکار ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…