جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

انوشکا اور ورون کی ’’سوئی دھاگا‘‘ نے دو دن میں 20 کروڑ کمالیے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اورورون دھون کی فلم’’سوئی دھاگا‘‘ نے دو دن میں 20 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔اداکارہ انوشکا شرما اور ورون دھون کی فلم ’’سوئی دھاگا‘‘شائقین کو بھاگئی، فلم نے ریلیز کے پہلے روز 8 کروڑ30 لاکھ کا بزنس کیا جب کہ دوسرے روز 12 کروڑ 25 لاکھ کابزنس کرکے مجموعی طور پر 20 کروڑ 55 لاکھ کمانے

میں کامیاب رہی ہے۔بھارتی تجزیہ نگار ترن آدرش نے فلم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہفتے کے اختتام تک فلم 35 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلے گی۔فلم ’’سوئی دھاگا‘‘میں ورون دھون اورانوشکا شرما میاں بیوی کا کردار اداکررہے ہیں، انوشکا کا کردار فلم میں گھریلو خاتون کا ہے جو اپنے شوہر ورون دھون کو خود کی پہچان بنانے اور زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…