پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

انڈسٹری میں پا ؤں جمانے کیلئے میں نے سخت محنت کی ہے : کترینہ کیف

datetime 29  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف نے کہا ہے کہ انڈسٹری میں پا ؤں جمانے کیلئے میں نے سخت محنت کی ہے، کیریئر کے ابتدائی دنوں میں تنقید کا نشانہ بنایا گیا ، سخت دباؤ کا شکار رہی ، ابتداء سے مقصد خود کو بالی ووڈ میں منانا تھا۔ ایک انٹرویو میں بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف نے کہا کہ میں اپنے فلمی کریئر کی تمام مشکلات، اتار چڑھا، کامیابیوں، ناکامیوں اور فلم انڈسٹری سے سیکھی گئی ہر ایک بات پر

کتاب لکھنا چاہتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ انہیں کریئر کے ابتدائی دنوں میں تنقید کا نشانہ بنایا گیا، وہ سخت دبا کا شکار بھی رہیں۔انہوں نے انڈسٹری میں موجود لوگوں کے رؤیوں اور عمل سے بہت کچھ سیکھا اور انہیں جان کر میں نے انڈسٹری میں اچھی کامیابی حاصل کی۔انہوں نے کہاکہ انڈسٹری میں پا ؤں جمانے کیلئے سخت محنت اور لگن سے کام لیا۔ کترینہ کیف نے کہا کہ ابتدا سے ہی میرا مقصد بالی وڈ میں خود کو منوانا تھا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…