بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

جہانگیر ترین کی نا اہلی کا فیصلہ آنے کے بعد وزیر اعظم ہاؤس میں کیا کر رہے ہیں؟ حیران کن تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 28  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نےجہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نظرثانی اپیل کو مستر دکردیا ہے ۔ تاہم ابھی انکشاف ہو اہے کہ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین وزیراعظم ہائوس کےلائیو اسٹاک ایمرجنسی ورکنگ گروپ کے کنوئیر بن گئے ہیں اور اس سلسلے میں ہونے والی میٹنگز میں ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل بھی ہو رہی ہے ۔ ذرائع کے مطابق لائیوسٹاک ایمرجنسی ورکنگ گروپ کے 100روزہ ایجنڈا پر پہلا اجلاس رواں ماہ کی 13تاریخ کو ہوا تھا جس میں

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے شرکت کی تھی جس کا مقصد وزیراعظم عمران خان کے اعلان کے مطابق نتائج میں سو فیصد یقینی منصوبہ بندی تھا۔ تحریک انصاف کے 100روزہ پلان کو عمل جامہ پہنانے کیلئے منشور کے مطابق نتائج حاصل کرنے کیلئے 7ضمنی گروپس بنائے جائیں گے ۔ ضمنی گروپس کے ممبران کی فہرست جلد ازجلد وزیراعظم سیکریٹریٹ میں جمع کرائی جائے گی جبکہ وزیراعظم کی اصلاحاتی کمیٹی کے ممبر کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ان اراکین کے درمیان رابطوں کیلئے ایک واٹس ایپ گروپ تشکیل دیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…