ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

سلمان خان کے بہنوئی ہندو انتہا پسندوں کیخلاف کیوں پھٹ پڑے؟حقیقت جان کر آپ کو بھی بہت افسوس ہوگا

datetime 24  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے اداکار سلمان خان کے بہنوئی ایوش شرما اپنی ڈیبیو فلم ’لویاتری‘ کے نام پر اعتراض کرنے والے ہندو انتہا پسندوں کے خلاف پھٹ پڑے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایوش شرما نے ’لویاتری‘ کے نام پر اعتراض کے خلاف کہا کہ فلم بننے کی ابتداء سے ہمارا نظریہ بالکل واضح تھا۔ کیوں کہ ہم ایسی فلم بنانا چاہتے تھے جو ہمیں بہت سے لوگوں سے جوڑ سکے لیکن اس کے باوجود غیر ضروری گفتگو اور اعتراض دیکھنے میں آئے۔ایوش شرما نے کہا کہ میرے لیے

تنازع کی وجہ سمجھنا مشکل ہورہا ہے کہ کیسے فلم کو دیکھے بغیر کوئی متنازع بناسکتا ہے جب کہ فلم میں ایسا کچھ نہیں ہے جو لوگوں کے جذبات کو مجروح کرسکے اور نہ فلم میں کوئی ذومعنی بات شامل ہے بلکہ فلم میں ثقافت کی بات کی گئی ہے۔اداکار نے کہا کہ میں نہیں چاہتا کہ ہم کوئی بھی کامیابی تنازع کے ساتھ حاصل کریں، میں نہیں سمجھتا کہ تنازعات بڑھانا اور تناؤ میں اضافہ کرنا میرے لیے مناسب ہوگا کیوں کہ میں شہرت کا بھوکا نہیں ہوں، میرے لیے دوران فلم ملنے والی شہرت ہی بہت ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…