فیصل آباد (آئی این پی ) پاکستان تجارتی خسارے میں دنیا کے پہلے3مما لک میں شا مل پاکستان کا تجارتی خسارہ جی ڈی پی کا 5.8فیصد ہو گیا ملک کا تجارتی خسارہ 2017/18میں36ارب ڈا لر رہا پاکستان کی امپورٹ زیادہ اور ایکسپورٹ کم ہے
انٹر نیشنل اکنا مک سروے رپورٹ تفصیل کے مطا بق دنیا بھر میں برو نا ئی کا خسارہ جی ڈی پی 9.9فیصد کے سا تھ پہلے نمبر منگو لیا کا 6.2فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر جبکہ پاکستان خسارہ 5.8فیصد کے سا تھ تیسرے نمبر پر آگیا017/18میں ملکی امپورٹ61ارب ڈا لر تھی جبکہ ایکسپورٹ 25ارب ڈا لر تھی پاکستان کا مجموعی خسارہ 36ارب ڈالر رہا جو حکو مت کے لیے لمحہ فکریہ ہے جس کی مین وجہ پاکستان کی امپورٹ زیادہ اور ایکسپورٹ کم ہے ایکسپورٹرز نے ا پنے موقف میں کہا کہ حکو مت ملک بھر میں ٹیکسٹا ئل کے شعبہ کے لیے بجلی اور گیس کے ٹیرف ریٹ یکساں کر دے تو ملکی ایکسپورٹ کئی گنا بڑھ جا ئیں جس سے امپورٹ میں کمی ہو گیاور تجا رتی خساہ کم ہو جا ئے گا ایکپورٹرز نے کہا کہ جب تک حکو مت نے ملک بھر میں ٹیکسٹا ئل سیکٹر کے لیے بجلی اور گیس کے ٹیرف ریٹ یکساں نہیں کیے اس وقت تک پاکستان کی ایکسپورٹ نہیں بڑھ سکتیجب تک ایکسپورٹ نہیں بڑھے گی تجا رتی خسارہ کم نہیں اس لیے موجودہ حکو مت کو ٹیکسٹا ئل کے شعبہ پر پوری توجہ دینا پڑے گی ۔ پاکستان تجارتی خسارے میں دنیا کے پہلے3مما لک میں شا مل پاکستان کا تجارتی خسارہ جی ڈی پی کا 5.8فیصد ہو گیا ملک کا تجارتی خسارہ 2017/18میں36ارب ڈا لر رہا پاکستان کی امپورٹ زیادہ اور ایکسپورٹ کم ہے انٹر نیشنل اکنا مک سروے رپورٹ تفصیل کے مطا بق دنیا بھر میں برو نا ئی کا خسارہ جی ڈی پی 9.9فیصد کے سا تھ پہلے نمبر منگو لیا کا 6.2فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر جبکہ پاکستان خسارہ 5.8فیصد کے سا تھ تیسرے نمبر پر آگیا