فیصل آباد (آئی این پی ) گز شتہ 10سالوں میں پاکستان 2.8فیصد جنگلات کی کٹا ئی میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر چین تا ئیوان 4.5فیصد درخت اُگ نے میں سب سے آگے ما حولیاتی تبدیلی کی وجہدرختوں کی کٹا ئی ہے تفصیل کے مطا بق جنگلات زمین کے لیے پھیپڑے ہیں جو ہر جاندار کے لیے آکسیجن پیدا کر تے ہیں اور کار بن ڈا ئی اوکسائیڈ کو جذب کر تے ہیں ماحولیاتی سروے کے مطا بق گز شتہ 10سالون پاکستان میں ہر سال لا کھوں درخت کا ٹے جا تے ہیں پاکستان
میں ٹو ٹل جنگلات کا 2.8 جنگلات کی کٹا ئی کے سا تھ دنیا بھر میں سر فہرست جبکہ چین اور تا ئیوان سا لا نہ 4.5فیصد درخت لگا نے میں سر فہرست محکمہ ما حو لیات کے مطا بق جس طرح موجودہ حکو مت شجر کاری مہم میں رواں سال جوش و خروش سے درخت لگا ئے ہیں اسی آنے والے 10سا لوں درخت لگا کر جگنلات کے رقبہ میں اضافہ نہ کیا تو ملک بھر میں ہر جا ندار پھپٹر وں اور سا نس کی بیما ریوں میں اضا فہ ہو گا شرح اموات میں اضا فہ ہو گا۔