پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

گورنر ہاؤس میں سیر کیلئے آنے والی فیملیزکا پھلوں اور سبزیوں پر ہلہ بولنے کا انکشاف ، جگہ جگہ پڑے کوڑا کرکٹ ،نئی حکومت کے فیصلے کا افسوسناک نتیجہ برآمد

datetime 17  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

َّؒ ٓلاہور(آئی این پی) گورنر ہاؤس میں سیر کیلئے آنے والی فیملیزکا پھلوں اور سبزیوں پر ہلہ بولنے کا انکشاف ‘ جگہ جگہ پڑے کوڑا کرکٹ نے گورنر ہاوس کا حسن گہنا کر دیاجبکہ گور نر ہاؤس کی انتظامیہ نے گور نرہاؤس کے متاثرہ تمام حصوں کی صفائی شروع کردی ۔ تفصیلات کے مطابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کے اعلان کے مطابق اتوار کے روز گور نر ہاؤس لاہور عوام کیلئے کھلا رہا مگرسیرکیلئے آنے والی فیملیز نے گورنر ہاوس

میں لگی کچی سبزیوں اور پھلوں پر یوں ہلہ بولا جیسے دشمن کے قلعہ پر فتح حاصل کرنے کے بعد مال غنیمت لوٹ رہے ہوں، کچے پھل ،سبزیاں جس کے ہاتھ جو لگا لے اڑا، گورنر ہاؤس میں آئی فیملیز نے صفائی ستھرائی کا خیال بھی نہ رکھا، جگہ جگہ شاپنگ بیگز،ڈسپوزیبل گلاس،ٹیشوز،کولڈ ڈرنکس کی خالی بوتلیں پھینک دیں جبکہ گور نر ہاؤس کی انتظامیہ نے گور نرہاؤس کے متاثرہ تمام حصوں کی صفائی شروع کردی ہے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…