اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ابھیشیک بچن ایک بار پھر شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

datetime 17  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک) اداکار ابھیشیک بچن نے فلموں سے دوسال تک کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد فلم ’’من مرضیاں‘‘سیبڑی اسکرین پر واپسی کی ہے لیکن وہ ایک بار پھر شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام ہوگئے۔دوروز قبل ابھیشیک بچن اور تاپسی پنوں کی فلم’’من مرضیاں‘‘ ریلیز ہوئی تھی، اس فلم سے ابھیشیک بچن کو بہت زیادہ امیدیں وابستہ تھیں، تاہم 30 کروڑ کے بجٹ سے بننے والی فلم توقع کے برعکس شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

رہی۔بھارتی تجزیہ نگار ترن آدرش کے مطابق فلم’’من مرضیاں‘‘ریلیز کے پہلے روز صرف 3 کروڑ 52 لاکھ کابزنس کرنے میں کامیاب ہوئی ہے جب کہ دوسرے روز 5 کروڑ 11 لاکھ کا بزنس کرسکی۔ لہٰذا فلم کے بزنس کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے اوسط درجیکی فلم قراردیا جاسکتا ہے۔واضح رہے کہ اداکار ابھیشیک بچن کا کہنا ہے کہ انہوں نے فلموں سے دوسال کا بریک اس لیے نہیں لیا تھا کہ انہیں کام ملنا بند ہوگیا تھا بلکہ وہ صرف اچھے اسکرپٹ کے انتظار میں تھے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…