منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

گور نر ہاؤس لاہور کو عوام کیلئے کھولے جانے پر عوام کی لائنیں لگ گئیں،صرف ایک دن میں کتنے ہزار مرد خواتین اور بچوں نے دورہ کیا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

لاہور(آئی این پی) گور نر ہاؤس لاہورمیں 20ہزار کے قریب مرد خواتین اور بچوں کی آمد ہو ئی ‘گور نر ہاؤس کالان وزیر اعظم عمران خان اور گور نر پنجاب چوہدری محمدسرورکے حق میں نعروں سے گونجتا رہا‘ عوام گور نر ہاؤس لاہور کو عوام کیلئے کھولے جانے پر انتہائی پر جوش نظر آئے ۔تفصیلات کے مطابق گور نر ہاؤس لاہورکو عوام کیلئے کھولے جانے کے فیصلے کو عوام میں بے حد پسند کیا گیا ہے جسکی وجہ سے گور نر ہاؤس کے الحمراء کی جانب موجود گیٹ پر لوگوں کی آمد مقررہ وقت 10بجے کی بجائے 9بجے ہی شروع ہوگئی

اور گور نر انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق اتوار کے روز گور نر ہاؤس کی سیر کیلئے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں سے مجموعی طور پربیس ہزار کے قر یب مرد خواتین اور بچے گور نر ہاؤس آئے ہیں جبکہ گور نر ہاؤ س کھولے جانے کی خوشی مختلف افراد اور فیملیز گور نر ہاؤس کے لان میں وزیر اعظم عمران خان اور گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کے حق میں نعرے لگا کراپنی خوشی کاا ظہار کرتے رہے اور توقع کا اظہار کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں تحر یک انصاف ملک میں مکمل تبدیلی لیکر آئیگی ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…