بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’کام کوئی اور کروا رہا ہے معائنہ کرنے آپ آگئے‘ میئر کراچی سڑک کا معائنہ کرنے پہنچے تو موقع پر موجود شہری نے ایسا طعنہ دیدیا کہ وسیم اختر آگ بگولہ ہو گئے، جواب میں کیا کہہ دیا؟

datetime 14  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میئر کراچی وسیم اختر کو سڑک کی تعمیر کا معائنہ مہنگا پڑ گیا، موقع پر موجود شہری نے ایسا طعنہ مار دیا کہ میئرکراچی آگ بگولہ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی وسیم اختر کو زیر تعمیر سڑک کا معائنہ کرنا مہنگا پڑ گیا ہے اور موقع پر موجود شہری نے میئر کراچی کو ایساطعنہ مار دیا کہ وہ آگ بگولہ ہو گئے اور شہری کو تمیز سے بات کرنے کاکہہ دیا۔ میئر کراچی وسیم اختر سڑک کی تعمیر کامعائنہ کرنے

پہنچےتو موقع پر موجود شہری نے طنز کیا کہ کام کوئی اور کروا رہا ہے مگر معائنہ کرنے آپ پہنچ گئے۔ فی نے جب میئر کراچی سے تو تو میں میں کی وجہ پوچھی تو وسیم اختر بولے، ایسے لوگ مل جاتے ہیں سرِ راہ چلتے چلتے۔واضح رہے کہ کراچی کے شہریوں کا عمومی شکوہ یہی ہے کہ ایم کیو ایم کی سیاسی قیادت کی طرح ، ان کے بلدیاتی نمائندے بھی وہ کام نہ کرسکے جو شہر اور شہر میں رہنے والوں کی ضرورت تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…