منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 6 دہشتگرد ہلاک

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

باڑہ۔۔۔۔۔خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں 6 دہشتگرد ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے تحصیل وادی تیرہ کے علاقے اکاخیل اور سپاہ میں کارروائی کی گئی اور شدت پسندوں سے جھڑپ کے دوران 6 دہشتگرد ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کی جانب سے خیبرایجنسی میں ’’ خیبرٹو ’’ کے نام سے جاری آپریشن میں فورسز کو بھرپور کامیابی مل رہی ہے اور 5 نومبر کو بھی اکاخیل میں کارروائی کے دوران 5 دہشتگردوں کو ٹھکانے لگا دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…