منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

دبئی میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2015 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ورلڈ کپ 15 فروری کو نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں منعقد ہو گا_ ورلڈ کپ کا آغاز14 فروری کو گروپ اے کی ٹیم سری لنکا اور نیوزی لینڈ اور انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان افتتاحی میچ سے ہوگا۔گروپ بی میں پاکستان اور بھارت  اپنے سفر کا آغاز 15 فروری کو ایک دوسرے کے خلاف ایڈیلیڈ اوول گراؤنڈ میں میچ سے کریں گے۔ قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا دبئی میں کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کا ہر میچ بہت اہم ہوتا ہے لیکن پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ ہوگا اور دونوں ٹیمیں میچ جیت کر ورلڈ کپ کا آغاز بہتر انداز میں کرنے کی کوشش کریں گی، خواہش ہے کہ 1992 کی طرح اس بار بھی ورلڈ کپ پاکستان جیتنے میں کامیاب ہوجائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…